الزام تراشیوں پر مبنی منفی بیانات امن مخالف قوتوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں، شاہ محمود قریشی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات.دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،افغان امن عمل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر … Continue reading الزام تراشیوں پر مبنی منفی بیانات امن مخالف قوتوں کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں، شاہ محمود قریشی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات